بچپن میں اکثر بچے آنکھ مچولی یا چھپن چھپائی کھیلتے ہیں۔ لیکن ایسے بھی بہت سے بچے ہیں جو یہ کھیل کھیلنے سے قاصر ہیں۔ ایسا نہیں ہے کہ وہ بچے ان کھیلوں کے بارے میں کچھ نہیں جانتے بلکہ ان بچوں کی کمزور بصارت انہیں ایسا کرنے سےروکتیہے۔ …
مزید پڑھیے »گرمی دانے اور جلدی امراض
گرمیوں کی سخت چلچلاتی دھوپ ،جس میں ہوا بھی سخت گرم ہوکر لو کی شکل میں چلنے لگتی ہے اکثر لوگوں میں بعض جِلدی امراض پیدا ہوجاتے ہیں۔ جیسے سیاہ داغ پڑجانا، Sun Burn ہونا، گرمی دانے، جسم پر دھوپ پڑنے یا شدید گرمی کی وجہ سے پتی اچھل جانا …
مزید پڑھیے »