Connect with:




یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے


Arabic Arabic English English Hindi Hindi Russian Russian Thai Thai Turkish Turkish Urdu Urdu

پارس

پارس ۔ قسط 7

ساتویں قسط : پارس ….! دیکھ ….میں کیا لائی ۔؟سدرہ دھپ سے فرش پر بیٹھ گئی ۔ اس کے ہاتھ میں بھنے ہوئے چنوں کی دو پڑیاں تھیں ۔یہ لے ایک تیرے لئے ۔اس نے ایک پڑیا پارس کی طرف بڑھادی ۔ کیا ہے ….؟پارس جو مسلسل کتاب پر جھکی ...

مزید پڑھیے »

پارس ۔ قسط 6

چھٹی قسط :  اماں میری گڑیا…..پارس نے سکینہ کو جھنجھوڑنا شروع کردیا۔ دونوں جیسے ہوش میں آگئے ۔ سونے کے سکے شفیق کی ہاتھ میں تھے وہ اس وقت بھی سکوں کو گھور گھور کر ان کے اصلی ہونے کا یقین کررہا تھا۔ اس کا چہرہ پسینے سے تر تھا ...

مزید پڑھیے »

پارس ۔ قسط 5

پانچویں قسط :   ننھی پارس جھولے میں لیٹی   جھنجنے کو اپنے ننھے منے ہاتھوں میں دبائے اسے الٹ پلٹ رہی تھی۔جھنجھنے  کے بجنے سے پیدا  ہونے والی چھن چھن کی آواز پر پارس کی آنکھوں کی چمک  مزیدبڑھ جاتی اور وہ خوش ہو کر تیزی سے ہاتھ پیر مارنے ...

مزید پڑھیے »

پارس ۔ قسط 4

چوتھی قسط :   چوتھی قسط : سب سے آگے جمال اور ماسی سرداراں کی بیٹی شاداں کو دیکھ کر اس کی پریشانی بڑھ گئی تھی۔ وہ جانتا تھا ان کی موجودگی میں خیر کم ہی ہو تی ہے۔ ہا ہاہا …. طنزیہ انداز میں ہلکا سا قہقہہ لگاتے ہوئے ...

مزید پڑھیے »

پارس ۔ قسط 3

تیسر ی قسط :   تیسری قسط : سکینہ ….بانو حیرت سے بولی وہ بھلا کیا مدد کرے گی میری؟…. ارے باجی یہ الگ بات ہے کہ وہ ہمیں نہیں بھاتی مگر گاؤں کی اکثریت اس کی بات سنتی ہے اور پھر بھائی شفیق کی بھی تو کتنی عزت ہے ...

مزید پڑھیے »