Connect with:




یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے


Arabic Arabic English English Hindi Hindi Russian Russian Thai Thai Turkish Turkish Urdu Urdu

کلر سائیکلوجی

کلر سائیکلوجی ۔ قسط 10

  قسط 10 بھُورا ، براؤن یا کتھئی رنگ گو کہ یہ انسانی آنکھوں کے لیے دنیا میں دیکھا جانے والا سب سے عام رنگ ہے۔ہم اس رنگ کو دیکھنے کی اس قدر عادی ہیں کہ اس کی موجودگی اکثر ہمیں محسوس بھی نہیں ہوتی۔ بھورا ، براؤن یا کتھئی ...

مزید پڑھیے »

کلر سائیکلوجی ۔ قسط 9

  قسط 9 کیرئیر کو نقصان پہچانے والے منفی اثرات ‘‘آپ نے یہ واس یہاں کیوں رکھ دیا ۔اس کی جگہ یہاں ہے’’۔ شانزے نے گلدان میں سجے تازہ پھولوں کی سجاوٹ کو تھوڑا سا مزید سنوارتے ہوئے ٹیبل کے کارنرپر ایک خوبصورت ویلکم کارڈ کے ساتھ رکھ دیا۔ ‘‘مجھے ...

مزید پڑھیے »

کلر سائیکلوجی ۔ قسط 8

  قسط 8 جامنی رنگ اسے شاہانہ رنگ کہا جا تاہے۔ اس رنگ کی سب سے انوکھی اور خاص بات یہ ہے کہ اسپیکٹرم پر ہماری نظر اسے دیکھنے سے قاصر ہے۔ یہ رنگ سرخ اور نیلے کے ملاپ سے وجود میں آتا ہے۔ اس لئے اسے نیوٹرل رنگ بھی ...

مزید پڑھیے »

کلر سائیکلوجی ۔ قسط 7

  قسط 7 رشتوں اور تعلقات پر رنگوں کے اثرات  ‘‘ہائے میرا فیورٹ چاکلیٹ کیک’’ ماہا ندیدوں کی طرح کیک کی جانب لپکی۔مگر سیمی نے بھی بڑی سرعت سے سجے سجائے کیک کو ایک طرف کرکےبچالیا۔ ‘‘خبردار !’’اس نے پولیس کی طرح آرڈر دیا۔ ‘‘دِس فار سم ون اسپیشل’’۔وہ کچھ ...

مزید پڑھیے »

کلر سائیکلوجی ۔ قسط 6

  قسط 6 ناْرنجی …. زندگی سے بھرپور رنگ  نارنجی رنگ کی بات کی جائے تو عموما خوش رنگ کینو نظروں کے سامنے آجاتا ہے۔ اس تصور کے ساتھ ہی کٹھا میٹھا سا ذائقہ بھی منہ میں محسوس ہوتاہے۔ نارنجی رنگ جسے ہم انگریزی میں اورنج کہتے ہیں۔ زندگی سے ...

مزید پڑھیے »