Notice: Function WP_Scripts::localize was called incorrectly. The $l10n parameter must be an array. To pass arbitrary data to scripts, use the wp_add_inline_script() function instead. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 5.7.0.) in /home/zhzs30majasl/public_html/wp-includes/functions.php on line 6078
نومبر 2019ء – روحانی ڈائجسٹـ
Friday , 13 September 2024

Tag Archives: نومبر 2019ء

انسان کو کھلی کتاب کی طرح پڑھیے – 3

نومبر 2019ء – قسط نمبر 3 سیکھیے….! جسم کی بو لی علم حاصل کرنے کے لئے کتابیں پڑھی جاتی ہیں لیکن دنیا کو سمجھنا اور پڑھنا اس سے بھی زیادہ اہم ہے اور اس کے لئے انسانوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ آج کے دور میں باڈی لینگویج روز بروز …

مزید پڑھیے »

بانجھ پن سے نجات کیسے ملے….؟

اولاد قدرت کی طرف سے عطا کردہ ایک بہت بڑی نعمت ہے ۔ کئی لوگ اس نعمت سے محروم ہیں۔ طرح طرح کے مہنگے علاج کروانے کے باوجود اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت بحالنہیںکر پاتے۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ مرد و خواتین کی افزائش نسل کی صلاحیت کا …

مزید پڑھیے »

کینسر تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے

اسپتال کے بیڈ پر لیٹا ہوا پچیس چھبیس سالہ نوجوان کھڑکی کے پار چہچہاتی چڑیوں کو درخت پر اچھل کود کرتے ہوئے دیکھ رہا تھا اور لبوں پر اس کے یہ شعر تھا…. اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہے …

مزید پڑھیے »

اقراء – خواجہ شمس الدین عظیمی

اِقْرَاء از: خواجہ شمس الدین عظیمی     اللہ تعالیٰ نے علم اور حکمت کو اپنی نعمت بتایا اور اس نعمت کی تکمیل سرور کائنات، حضرت محمد علیہالصلوۃ والسلام پر کی ہے۔ آپﷺ کے ذریعے کتاب و حکمت کی یہ نعمت عالمین میں تقسیم ہورہی ہے۔ قرآن پاک کی ابتدائی …

مزید پڑھیے »

گلبرگ ٹاؤن کراچی میں محفلِ میلاد

سلسلہ عظیمیہ کے زیر اہتمام  گلبرگ ٹاؤن کراچی میں محفلِ میلاد سے  ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی کا خطاب   سلسلہ عظیمیہ کراچی ٹاؤن گلبرگ کے زیر اہتمام محفل میلاد منعقد ہوئی۔ اس محفلِ میلاد میں ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی نے اولاد کی تربیت میں والدین کے کردار، خواتین کے حقوق …

مزید پڑھیے »