بچپن میں اکثر بچے آنکھ مچولی یا چھپن چھپائی کھیلتے ہیں۔ لیکن ایسے بھی بہت سے بچے ہیں جو یہ کھیل کھیلنے سے قاصر ہیں۔ ایسا نہیں ہے کہ وہ بچے ان کھیلوں کے بارے میں کچھ نہیں جانتے بلکہ ان بچوں کی کمزور بصارت انہیں ایسا کرنے سےروکتیہے۔ …
مزید پڑھیے »دالیں امراض قلب اور کولیسٹرول کے لیے بہترین غذا اور دوا
غذائیت کے اعتبار سے گوشت کے بعد پروٹین کی فراہمی کا اہم ذریعہ دالیں ہیں۔اسی لئے انہیں غریبوں کا گوشت بھی کہا جاتا ہے ۔ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دالیں، فائبر، وٹامن اور معدنیات کی وجہ سے دل کی صحت کے لئے بہترین ہیں۔ دالوں میں …
مزید پڑھیے »گرمی دانے اور جلدی امراض
گرمیوں کی سخت چلچلاتی دھوپ ،جس میں ہوا بھی سخت گرم ہوکر لو کی شکل میں چلنے لگتی ہے اکثر لوگوں میں بعض جِلدی امراض پیدا ہوجاتے ہیں۔ جیسے سیاہ داغ پڑجانا، Sun Burn ہونا، گرمی دانے، جسم پر دھوپ پڑنے یا شدید گرمی کی وجہ سے پتی اچھل جانا …
مزید پڑھیے »موسم گرما اور فرحت بخش مشروبات
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔ گرمی کے توڑ اور دن میں ترو تازہ رہنے کیلئے فرحت بخش مشروبات جو آپ گھر پرباآسانی بنائیں۔ لسی یا چھاچھ گرمی کے موسم میں دہی کا استعمال نہایت مفید ہوتا ہے۔ ٹھنڈی ٹھنڈی اور مزے دار لسی سے نہ صرف …
مزید پڑھیے »