रविवार , 8 सितम्बर 2024

Tag Archives: عقل حیران ہے سائنس خاموش ہے

ڈھائی ہزار برس قدیم الیکٹرک بیٹری

    ڈھائی ہزار برس قدیم  الیکٹرک بیٹری  جی ہاں!…. ‘‘الیکٹرک بیٹری’’…. وہ بھی ڈھائی ہزار سال پرانی….! موجودہ سائنس بیٹری کی تاریخ کے متعلق ہمیں یہ بتاتی ہے کہ سب سے پہلے 1791ء میں لوئیگی گلوانی Luigi Galvaniنے اس پر تحقیقی مقالے لکھے ہیں۔ لوئیگی گلوانی کے مطابق اگر …

مزید پڑھیے »

اہرامِ مصر – عقل حیران ہے سائنس خاموش ہے

    اہرامِ مصر کی تعمیر کا عجوبہ  عہدِ قدیم کا سب سے حیرت انگیز، سائنس اور عقل سے بعید ذہانت اور تعمیرات کا جیتا جاگتا اور ٹھوس ثبوت جو ہمارے سامنے ہے، وہ ہے اہرامِ مصر!…. اہرام کا نام سنتے ہی ہمارے ذہن میں دنیا کے سات عجائبات میں …

مزید پڑھیے »

ہزاروں مردہ پرندوں اور مچھلیوں کی پُراسرار بارش ۔ عقل حیران ہے سائنس خاموش ہے

     2011ء کانیا سال شروع ہونے میں ایک گھنٹے سے بھی کم وقت باقی تھاکہ امریکی ریاست ارکنساس کے ایک چھوٹے سے قصبے میں آسمان سے کالے پرندے گرنے شروع ہوگئے ، جس نے نئے سال کی تقریبات کے منتظر شہریوں کو خوف.وہراس میں مبتلاکردیا۔ ارکنساس کی مقامی میڈیا …

مزید پڑھیے »

سرکتے پتھر – عقل حیران ہے سائنس خاموش ہے

    کئی صدیوں سے سائنس اس حیران کن راز کو کے حوالے سے انگشت بدنداں ہے کہ آخر ایسی کونسی قوت ہے جو وادیٔ موت کے صحرا میں پتھروں کے ازخود تیرنے کا سبب بنتی ہے اور کس طرح سینکڑوں کلوگرام وزنی پتھر لگاتار ایک جگہ سے سرک کرسینکڑوں …

مزید پڑھیے »

پراسرار دائرے – عقل حیران ہے سائنس خاموش ہے

    دنیا میں کبھی کبھی ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں جوانسانی عقل کو حیرت میں ڈال دیتے ہیں اور سائنس ان کی کوئی توجیہہ پیش کرنے میں ناکام رہتی ہے۔ایسے ہی حیرت انگیز واقعات 1970 ء سےتسلسل کے ساتھ زیادہ تر یورپ کے کئی ملکوں میں پیش آرہے ہیں، …

مزید پڑھیے »