ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ جنوری 2025ء کا شمارہ
اس شمارے کی پی ڈی ایف آن لائن مطالعہ کے لیے کلک کیجیے!
روحانی ڈائجسٹ آن لائن کی سالانہ سبسکرپشن صرف 1000 روپے میں حاصل کیجیے۔
یہ رقم ایزی پیسہ ، جیز کیش، منی آرڈر یا ڈائریکٹ بنک ٹرانسفر کے ذریعے بھجوائی جاسکتی ہے ۔
-
- بذریعہ JazzCash ۔ 03032546050
- بذریعہ Easypaisa ۔ 03418746050
- یا پھر اپنی ادائیگی براہ راست ہمارے بینک اکاؤنٹ میں جمع کروائیں
.Roohani Digest : IBAN PK19 HABB0015000002382903
مزید رابطے کے لیے سرکیولیشن مینیجر
واٹس ایپ نمبر 03418746050
فون نمبر : 02136606329
اس شمارے میں
-
-
- اوراقِ گم گشتہ (1)
1947ء سے پہلے کہا گیا بلند شہر کے شاعر محمد عظیم برخیاء سکندر آبادی کا شعری کلام….عکسِ عظیم:
قلندر بابا اولیاء کی تحریروں کا عکس، نقشے اور اُن کی تشریح، سہیل احمد عظیمی کے قلم سے….کامیابی کا فارمولا…. جوئندہ یابِندہ بُود
الہامی کتابوں میں بیان کردہ کامیابی کا فارمولا، اسے ہر دور کے فلسفیوں، داناؤں، مفکروں، صوفیوں اور سائنس دانوں نے اپن اپنے الفاظ میں بیان کیا ہے….قلندر بابا اولیاء بطور معالج
قلندر بابا اولیاء کے تجویز کردہ اور ان کے ہاتھ سے لکھے ہوئے چند روحانی نسخے، طبی مجربات اور وظائفتعلیماتِ قلندر بابا اولیاء
خدمتِ خلق اور خانقاہی نظام
ہر ایک کو خوش کرنے میں اپنی توانائی ضایع نہ کیجیے
بقا کا راستہ
روحانی استادپریشر تکنیک…. لمس کے ذریعے امراض سے شفایابی کا قدرتی طریقہ….Accupressure
پریشر تکنیک کے ذریعے شفایابی کے عمل کا دورانیہ مرض کی نوعیت اور مریض کی ہیلنگ پاور پر منحصر ہے اس طریقہ علاج کی خاصیت یہ ہے کہ مریض تھوڑی سی تربیت کے بعد اسے خود بھی کرسکتا ہے۔کاروانِ طریقت :
حضرت خواجہ معین الدین چشتی، سلطان سخی سرور، خواجہ دین محمد سیالوی، سید علی ترمذی پیر بابا بونیر، ولایت علی شاہ، امام ناصر الدین انصاری جالندھری ، حضرت عبدالوہاب اخوند پنجو بابا، حضرت شیخ کستیر گل رحمکار کاکاؒ اور واصف علی واصف کا تذکرہصدائےجرس:روحانی سلاسل درحقیقت راستہ دروازہ اورشاہراہ ہیں …. خواجہ شمس الدین عظیمی
توضیحات شرح لوح و قلم :قلندر بابا اولیاء کی تصنیف کی توضیح نئے اندازمیں..ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
کاروانِ طریقت: اس ماہ ان برگزیدہ ہستیوں کا یومِ وصال ہے….
پریشر تکنیک: لمس کے ذریعے امراض سے شفایابی کا قدرتی طریقہ …
اداس چہرہ :جرمن ادب سے انتخاب شاہکار افسانہ…. ہنرخ بوئل
آپ بیتی: آپ بیتیوں پر مشتمل سلسلہ….
حیرت کدہ:دکن کے جن! چند پُراسرار واقعات …. ڈاکٹر سید زاہد علی واسطی
اگیا بیتال : انسان اور جنات میں دوستی کی ایک سنسنی خیز کہانی (قسط 39)…. ادارہ
بچے کی ابتدائی ورزشیں …. راشدہ عفت میموریل
ہیلتھ اَپ ڈیٹ: جذام کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر….
سوہانجنا:سوہانجنا ایسا کرشماتی درخت ہے جس کا کوئی حصہ بے کار نہیں ۔
کیفیاتِ مراقبہ: احساسِ محرومی، یکسوئی اور اعتماد میں کمی سے نجات کے لیے مراقبہ ….
قرآنی انسائیکلو پیڈیا: عربی لفظ حَرَقَ کے معنی اور تشریح …. ادارہ
دُعاؤں سے علاج : خود اعتمادی اور ذہنی یکسوئی کے لیے دعائیں اور وظائف….
روحانی ڈاک:لاعلاج امراض اور پیچیدہ روحانی و نفسیاتی مسائل کا حل…. ڈاکٹر وقار یوسف عظیمیسگے بھائی نے نظریں پھیر لیں….
شکوک اور وہم
ایک مرد تین بیویاں۔ دو بچے
سوکن نے زندگی اجیرن کردی ہے….
محبوبہ کے روٹھ جانے سے شدید ڈپریشن!
نشے کی لت اور تعلیم سے لاپرواہی!
مزید اولاد کی خواہش….
بالوں کو سفید ہونے سے روکنے کے لیے ایک مفید نسخہ
بہو کے خراب رویے نے ہنستے بستے گھرانے کو اداس کردیا!Anxiety in the In-Laws’ House
Cruel Mother-in-Law!
Helpless Daughter-in-Law
Relief from Job-Related Obstacles
My Own Brother Turned Away…
How to Overcome Fear?
- اوراقِ گم گشتہ (1)
-