Connect with:




یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے


Arabic Arabic English English Hindi Hindi Russian Russian Thai Thai Turkish Turkish Urdu Urdu

پرسکون زندگی

تخم بالنگا

تلسی کے پودوں سے حاصل ہونے والے سیاہ بیج جنہیں عام طور پر تخم بالنگا (Basil Seed) کہا جاتا ہے، اس کے اصل نام سے ناواقف لوگ اسے تخ ملنگاں بھی کہتے ہیں، اسکے علاوہ اسے تخمریا Tukmaria اور سبزہ sabja بیج    بھی کہا جاتا ہے۔ ان بیجوں کو تھوڑی ...

مزید پڑھیے »

پلازما تھراپی ۔ کورونا کے علاج میں ایک اہم پیش رفت!

  کورونا نامی وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہر روز ہزاروں افراد لقمۂ اجل بن رہے ہیں۔ لاکھوں افراد مرض میں مبتلا ہو کر آئی سو لیشن میں جارہے ہیں، معاشی معاملات اور کاروبار میں مشکلات کا سامنا الگ ہے۔ کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 90 لاکھ سے ...

مزید پڑھیے »

دماغ کو تیز کرنے والی غذائیں

لوگ دماغ کو تیز رکھنے اور ذہنی صلاحیتیں بہتر بنانے کے لیے نت نئے طریقے ڈھونڈتے ہیں۔ کوئی موٹی موٹی کتابوں پڑھ کر ذہین بننا چاہتا ہے تو کوئی دماغی کھیلوں اور پزل گیمز کے ذریعے اپنا دماغ صحت مند اور تروتازہ رکھنے کی کوششیں کرتا ہے۔ تو کوئی مراقبہ ...

مزید پڑھیے »

جامن ذیابیطس اور کئی امراض میں مفید

ذیابیطس میں بلڈ گلوکوز کی سطح غیر معمولی طور پر بلند ہوجاتی ہے۔ گلوکوز کی زیادہ مقدار ہو تو پیشاب کے ساتھ خارج ہوجاتی ہے۔ یہ صورتحال جسم میں انسولین کی کمی یا تقریباً خاتمے کی وجہ سے جنم لیتی ہے جس کے نتیجے میں کاربوہائیڈریٹس، پروٹینز اور فیٹس کے ...

مزید پڑھیے »

لیموں سے حسن کی حفاظت کیجیے

صحت اور خوب صورتی کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ خوب صورتی میں اضافے کے لیے مختلف پروڈکٹس اور نسخوں و طریقوں کا سہارا لیا جاتا ہے۔ ایک نیچرل پروڈکٹ ایسی ہے جو ناصرف حسن کے نکھار میں بلکہ صحت کی حفاظت میں بھی مفید ہے۔ یہ قدرتی چیز تازگی ...

مزید پڑھیے »