
روحانی ڈائجسٹ اکتوبر 2019ء
شمارے کی فہرست
- مسلم صوفیا کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی پانچ زندہ جاوید کتابیں (مثنوی معنوی رومی، کیمیائے سعادت، منطق الطیر، فتوح الغیب، کشف المحجوب)
- سید علی ہجویری المعروف داتا صاحب کے حالات زندگی اور تعلیمات
- کیا ایٹمی جنگ قریب ہے ؟ روحانی بزرگ کیا کہتے ہیں؟
- غربت سے چھٹکارا، ایک خاص عمل کے ذریعے
- کیا آپ کا گھر ہی آپ کی خوشیوں کا ذمہ دار ہے۔ روشنی، ہوا کا انتظام، الیکٹرومیگنیٹک فیلڈ، دھول مٹی اور اضافی کاٹھ کباڑ گھر کے ماحول پر اثر انداز ہوتا ہے۔ (فینگ شوئی)
- بُرے اثرات اور توہمات سے نجات کے لیے دعائیں
- ساس اور شوہر کے تکلیف دہ روئیے سے جان کیسی چھوٹے؟
- شادی شدہ مرد غیر خواتین سے تعلق کیوں بناتے ہیں۔
- تھوڑی سی محنت سے کامیاب زندگی گزاریے….
- فلیٹ کا راز….مقبول ناول نگار اگاتھا کرسٹی کے قلم سے ایک جاسوسی کہانی….
- جب انسانی قدریں پائمال ہو جاتی ہیں تو انسان اپنے شرف سے محروم ہو جاتا ہے….اور اس کے اوپر طرح طرح کی مصیبتیں اور پریشانیاں نازل ہوتی رہتی ہیں۔ (صدائے جرس) خواجہ شمس الدین عظیمی
- مراقبہ کے ذریعے اُداسی ، مایوسی اور عدم اعتمادی سے نجات کیسے ہو؟۔ (کیفیاتِ مراقبہ )
- انسان کی کوششیں ناممکن کو ممکن بنادیتی ہے۔ (کیمیا گر) قسط 23 ۔ پاؤلوکویلہو ؛ ترجمہ ابن وصی
- ناکامی کا خوف ناکام کردیتا ہے…. (مائنڈ فلنیس) ۔
- بچوں کی جسمانی نشوونما کے ساتھ ان کی شخصیت کی تعمیر بھی ضروری ہے۔ (پرورش) محمد زبیر
- ذیابیطس کا دیسی اور روحانی علاج۔ مجربات ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
- خود کو روزگار کے قابل بنائیے۔ نوکری آپ کے پیچھے بھاگے گی۔
- انسان کو کھلی کتاب کی طرح پڑھیے۔ (باڈی لینگویج)..۔ آنکھوں سے انسانی سوچ کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔
- کاروبار میں نفسیات اور رویوں پر رنگوں کے اثرات۔کلر سائیکالوجی..
- رنگوں میں بجلی …. (کرومو پیتھی) ۔ ڈاکٹر مقصود الحسن
- شیر خوار بچوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھیے!۔ راشدہ عفت میموریل ہیلتھ کمپین۔
- بچوں کو موٹا نہیں ، صحت مند اور تندرست بنائیے …
- دورانِ حمل ماں اور بچے کی صحت….
- چہرے کی دلکشی اور خوبصورتی …. جلد کی صفائی کے طریقے اور قدرتی نسخے
- خون کی کمی دور کیجیے…! غذاؤ ں کے ذریعے…..
- متوازن اور صحت بخش غذا کھائیے! دلکشی اور صحت پائیے۔
- کریلے کی کڑواہٹ پر مت جائیے….یہ کئی امراض سے محفوظ رکھتا ہے۔
- انگور ….دردِ سر کا محفوظ علاج….
- قدرتی مشروبات…جسمانی مدافعت کا اچھا ذریعہ۔
- دھنیا! ہیضہ، ٹائیفائیڈ اور فوڈ پوائزنگ میں مفید۔
- لذیذ اور غذائیت سے بھرپور ڈشز۔ (دسترخوان) ۔ گوشت کے پکوان اسپیشل
- ایسے طبی مسائل جن کا حل آپ کے کچن میں موجود ہے۔ (گھر کا معالج ) ۔
- چھوٹے موٹے گھریلو مسائل کا نہایت آسان حل۔(گھریلو ٹوٹکے)
- بچوں کے لیے کہانیاں، لطیفے اور پہیلیاں۔ (بچوں کا روحانی ڈائجسٹ) ۔ نبیل عباسی
- رب العالمین، دعا اور انسان! دعا کی نظر نہ آنے والی ٹیکنالوجی۔ (رب العالمین، دعا اور انسان! ) محمد علی سید
- آپ کے مسائل کا حل….. (روحانی ڈاک) ۔ ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
روحانی ڈائجسٹ فروری 2025ء
روحانی ڈائجسٹ جنوری 2025ء
روحانی ڈائجسٹ دسمبر 2024ء
روحانی ڈائجسٹ نومبر 2024ء
روحانی ڈائجسٹ اکتوبر 2024ء


روحانی ڈائجسٹ Online Magazine for Mind Body & Soul