ماں کی آواز اولاد پر آنے والی کئی مصیبتیں ٹال سکتی ہے۔ ‘‘ماں’’ دنیا کاسب سے مقدس اور بے لوث رشتہ ہے، ماں کو انسان کی اولین درس گاہ کہا جاتا ہے، کیونکہ بچہ اپنی زندگی کے ابتدائی دور میں ہر وقت ماں کے ساتھ رہتاہے،کھانا،پینا،اٹھنا،بیٹھنا،،وغیرہ یوں بچہ اپنی ابتدائی …
مزید پڑھیے »