آئرلینڈ کے لوگوں میں ایک بہت دلچسپ اور مزاحیہ حکایت مشہور ہے ، کہ کسی زمانے میں آئرلینڈ میں ایک دیوہیکل رہتا تھا جسکا نام فنماکولFinn MacCool تھا، اس کی اسکاٹلینڈ کے ایک شخص بیننڈونر Benan donner سے دشمنی تھی ۔ وہ اس کے ساتھ طاقت آزمائی کرنا چاہتا تھا۔ …
مزید پڑھیے »