چوتھی قسط قدیم زمانے میں ماہرین یوگا نے لاکھوں مشقیں دنیا میں پھیلے ہوئے نباتات، جمادات، حشرات، جانور اور اشیاء کو دیکھ کر تخلیق کیں جو کہ سرسے لے کر پاؤں تک جسم کے تمام اعضاء کے لیے بے انتہا مفید ہیں۔ جدید زمانے میں یوگا کی مشقوں کو مختصر …
مزید پڑھیے »