ڈھائی ہزار برس قدیم الیکٹرک بیٹری جی ہاں!…. ‘‘الیکٹرک بیٹری’’…. وہ بھی ڈھائی ہزار سال پرانی….! موجودہ سائنس بیٹری کی تاریخ کے متعلق ہمیں یہ بتاتی ہے کہ سب سے پہلے 1791ء میں لوئیگی گلوانی Luigi Galvaniنے اس پر تحقیقی مقالے لکھے ہیں۔ لوئیگی گلوانی کے مطابق اگر …
مزید پڑھیے »