اکثر خواتین سے جب یہ سوال کیا جاتا ہے کہ آپ کیا کرتی ہیں….. تو جواب میں ایک ہچکچاتی ہوئی سی آواز سماعت سے ٹکراتی ہے۔ جی….. میں ہاؤس وائف ہوں۔ وہیں اگر کسی ورکر خاتون سے یہ سوال کیا جائے تو وہ بڑے پر اعتماد انداز میںکہتیہیں ….! میں ...
مزید پڑھیے »Single Women Over Thirty
لڑکیوں کی شادی میں تاخیر کا معاملہ پاکستانی معاشرے کے سنجیدہ ترین مسائل میں سرفہرست آچکا ہے۔ سینکروں، ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں لڑکیاں مناسب رشتوں کے انتظار میں والدین کے گھر بیٹی ہوئی ہیں۔ پاکستانی معاشرے میں تیس سال سے زائد عمر کی لڑکیوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ...
مزید پڑھیے »شادی کے لیے لڑکوں کو آخر کیسی لڑکیاں پسند ہیں؟
یہ لائبہ کی مہندی کی تقریب تھی، ہال میں موجود لوگ خوش تھے۔ چند لڑکیاں ڈھولک بجارہی تھیں۔ مہندی کے گیت گائے جارہے ہیں۔ وہاں کچھ حضرات بھی تھے لیکن بےچینی سے کھانا کھلنے کا انتظار کررہے تھے۔ ایسے میں ساجدہ خالہ ایک ٹیبل پر گم صم بیٹھی دعائیں کررہی ...
مزید پڑھیے »