Connect with:




یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے


Arabic Arabic English English Hindi Hindi Russian Russian Thai Thai Turkish Turkish Urdu Urdu

سدا جوان رہنا آپ کے ہاتھ میں ہے

صحت مند زندگی کس کی آرزو نہیں….؟ سدا جوان رہنا کون نہیں چاہتا….؟  اگر ایسا ہے تو پھر کیوں بیمار پڑتے ہیں ….؟ کیوں بوڑھے ہوجاتے ہیں ….؟ ا س کا جواب ویسے تو یہ ہے کہ بڑھاپا ایک اٹل حقیقت ہے۔  مگر ہم یہاں بات  کررہے ہیں وقت سے ...

مزید پڑھیے »

لڑکیاں شادی کے لیے کیسا لڑکا چاہتی ہیں؟

ہر لڑکی کے دل و دماغ میں اس شخص کے بارے میں کچھ تصورات ہوتے ہیں جس کے ساتھ اس کی آئندہ زندگی بسر ہونی ہے یعنی اس کا جیون ساتھی۔ جیون ساتھی یا شوہر کیسا ہوناچاہیے….؟ شادی کا فیصلہ  خوشگوار احساسات رکھنے کے ساتھ ساتھ زندگی کے چند مشکل ...

مزید پڑھیے »

محض ہاؤس وائف ہی نہیں ہوم میکر کا کردار ادا کیجیے

اکثر خواتین سے جب یہ سوال کیا جاتا ہے کہ آپ کیا کرتی ہیں….. تو جواب میں ایک ہچکچاتی ہوئی سی آواز سماعت سے ٹکراتی ہے۔ جی….. میں ہاؤس وائف ہوں۔  وہیں اگر کسی ورکر خاتون سے یہ سوال کیا جائے تو وہ بڑے پر اعتماد انداز میںکہتیہیں ….! میں ...

مزید پڑھیے »

دوسروں کے دل میں کیسے گھر کریں!؟

Win Heart in Career

اکثر لوگوں اور خاص کر نوجوانوں کی خواہش ہوتی ہے کہ لوگ انہیں پہچانیں، ان کی تعریف کریں، حوصلہ افزائی کریں اور دل سے انہیں یاد رکھیں۔ اس کے لیے جن بنیادی باتوں کی ضرورت ہوتی ہے زیادہ تر نوجوان ان سے ناآشنا ہوتے ہیں۔ اپنی دنیا میں مگن موبائل، ...

مزید پڑھیے »

خواب اور رنگوں کی کمی بیشی : کروموپیتھی 18

ہم اور ہماری زمین دھنک رنگوں کا ایک متحیّر کردینے والا مرکز ہیں۔ زمین پر موجود مخلوقات کا قیام ان  دھنک رنگوں سے جڑا ہوا ہے جن کو ہم قوسِقزح کے نام سے جانتے ہیں۔زمین پر موجودکوئی ایک بھی چیز ایسی نہیں ہے جو بے رنگ ہو۔ہر چیز خواہ وہ ...

مزید پڑھیے »