قسط نمبر 48 – ستمبر 2019ء مائنڈ فلنیس اصولوں کے مطابق یادداشت کے چار دشمن ہوتے ہیں ۔ وہ چار دشمن یہ ہیں۔ ….لاپرواہی ….تھکاوٹ ….منقسم توجہ یا منتشر خیالی ….ذہن کا استعمال نہ کرنا اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی سیکھنے، یاد رکھنے اور بڑی عمر میں حساب …
مزید پڑھیے »