ذیابیطس میں بلڈ گلوکوز کی سطح غیر معمولی طور پر بلند ہوجاتی ہے۔ گلوکوز کی زیادہ مقدار ہو تو پیشاب کے ساتھ خارج ہوجاتی ہے۔ یہ صورتحال جسم میں انسولین کی کمی یا تقریباً خاتمے کی وجہ سے جنم لیتی ہے جس کے نتیجے میں کاربوہائیڈریٹس، پروٹینز اور فیٹس کے …
مزید پڑھیے »