Connect with:




یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے


Arabic Arabic English English Hindi Hindi Russian Russian Thai Thai Turkish Turkish Urdu Urdu
روحانی ڈائجسٹ / صحت سے متعلق تحریریں

صحت سے متعلق تحریریں

روزہ جسمانی توانائی کے حصول کا ذریعہ

روزہ جسمانی توانائی کے حصول کا ذریعہ ماہ رمضان میں  دنیا  بھر میں مسلمان  روزہ رکھتے ہیں۔ طبی ماہرین  کہتے ہیں کہ روزہ سے جسمانی صحت پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔  جیسے جیسے سائنس اور علمِ طب نے ترقی کی محقق اس بات پر متفق ہونے لگے کہ …

مزید پڑھیے »

عید قرباں پر گوشت ضرور کھائیے مگر اعتدال کے ساتھ

قربانی ایک مقدس فریضہ ہے، جو ہرصاحبِاستطاعت پر واجب ہے۔ ایک اچھے تندرست جانور کواللہ کی راہ میں قربان کرنا پھر اس کا گوشت خود بھی کھانا، اعزا و اقربا اور مساکین کو کھلانا ناصرف سنتِ ابراہیمی کی ادائیگی کا ذریعہ بنتا ہے بلکہ مہمان نوازی اور فیاضی کی روایات …

مزید پڑھیے »

آپریشن کے ذریعے پیدا ہونے والے بچوں پر جراثیم زیادہ حملہ آور ہوتے ہیں

آپریشن کے ذریعے پیدا ہونے والے بچوں پر جراثیم زیادہ حملہ آور ہوتے ہیں۔ اختیاری آپریشن کے ذریعے بچوں کی پیدائش عالمی سطح پر ایک وباء بن چکی ہے۔   دنیا کے قدیم  اور معتبر میڈیکل میگزین دی لینسیٹ (The Lancet)میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق لاکھوں خواتین …

مزید پڑھیے »

سونے کے مختلف انداز اور صحت پر اثرات

  دن بھر کام کاج سے تھکے ماندے جب آپ گھر پہنچتے ہیں تو دل چاہتا ہے کہ رات میں دنیا جہاں سے بے خبر ہو کر لمبی تان کر سو جائیں۔  ماہرین  کے مطابق روزانہ 8 گھنٹے کی نیند بہت ضروری ہے۔ 8 گھنٹے سے کم یا زیادہ نیند …

مزید پڑھیے »

درست سانس لیجیے – بہتر ہاضمہ اور عمدہ صحت پائیے

ہاضمہ کا صحت مند رہنا جسمانی اور ذہنی صحت کے لیے ضروری ہے۔ بعض لوگ دن بھر کچھ نہ کچھ کھاتے یا چباتے رہتے ہیں، اس کی وجہ سے اکثر بد ہضمی ہو جاتی ہے ۔ جو غذا ہضم نہیں ہوتی، اس میں خمیر اُٹھتا ہے جس کی وجہ سے …

مزید پڑھیے »