سولھویں قسط …. ….(گزشتہ سے پوستہ) دوسرے دن صبح سویرے ہی تقریباً دو ہزار اسلحہ بردار جنگجو الفیوم کے نخلستان میں درختوں کے درمیان اِدھر اُدھر پھیل چکے تھے۔ دوپہر سے پہلے جب سورج اپنے عروج پر پہنچنے ہی والا تھا ، شمال کی جانب صحرا کے افق سے …
مزید پڑھیے »