قسط 7 رشتوں اور تعلقات پر رنگوں کے اثرات ‘‘ہائے میرا فیورٹ چاکلیٹ کیک’’ ماہا ندیدوں کی طرح کیک کی جانب لپکی۔مگر سیمی نے بھی بڑی سرعت سے سجے سجائے کیک کو ایک طرف کرکےبچالیا۔ ‘‘خبردار !’’اس نے پولیس کی طرح آرڈر دیا۔ ‘‘دِس فار سم ون اسپیشل’’۔وہ کچھ …
مزید پڑھیے »