Connect with:




یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے


Arabic Arabic English English Hindi Hindi Russian Russian Thai Thai Turkish Turkish Urdu Urdu

کیمیاگر (الکیمسٹ)

تلاش (کیمیاگر) قسط 12

بارہویں قسط ….(گزشتہ سے پوستہ)   لڑکے کا رُواں رُواں گواہی دے رہا تھا کہ یہ یقینی طور پر وہی کائناتی نشانی ہے جس کا انتظار وہ اپنی پوری زندگی کر رہا تھا…. یہی وہ نشانی ہے جس کے لیے وہ چرواہا بنا، جس کو وہ اپنی بھیڑوں اور کتابوں ...

مزید پڑھیے »

تلاش (کیمیاگر) قسط 11

گیارہویں قسط ….(گزشتہ سے پوستہ)   اب وہ نخلستان کے بچوں کے درمیان گھرے ہوئے تھے، قافلے میں آنے والے اجنبیوں اور جانوروں کو شوق و تجسس کے ساتھ دیکھ رہے تھے۔ نخلستان کے لوگوں کا ہجوم بھی اکھٹا ہوگیا۔ نخلستان کے مرد قافلے والوں سے قبیلوں میں پھوٹ پڑنے ...

مزید پڑھیے »

تلاش (کیمیاگر) قسط 10

دسویں قسط ….(گزشتہ سے پوستہ)   جب لڑکے کو کتابوں سے کچھ پلّے نہ پڑا تو آخر کار جھنجھلا کر ایک رات لڑکے نے انگلستانی باشندے سے پوچھ ہی لیا کہ: ‘‘آخر ان کیمیا گروں کو علم الکیمیا کی ان کتابوں کو اِتنا گنجلک، دقیق اور پیچیدہ بنانے کی ضرورت ...

مزید پڑھیے »

تلاش (کیمیاگر) قسط 9

نویں قسط ….(گزشتہ سے پوستہ) سفر کے دوران لڑکے نے اپنے ساتھ چلنے والے ایک سارِبان سے دوستی کر لی تھی۔ رات کے وقت جب وہ الاؤ جلا کر آگ کے گرد قریب قریب بیٹھتے تو کبھی وہ لڑکا اُسے اپنی بھیڑوں کی گلہ بانی کے قصّے اور واقعات سناتا ...

مزید پڑھیے »

تلاش (کیمیاگر) قسط 8

آٹھویں قسط ….(گزشتہ سے پوستہ)     ‘‘سنو!….’’ایک آواز بلند ہوئی۔ وہ گہری سیاہ آنکھوں والا ایک باریش بوڑھا عرب تھا۔ ‘‘میں ہی اس قافلہ کا سردار اور اس سفر میں تمہارا راہنما ہوں۔’’ پھر اس نے کہا: ‘‘میں یہ بتا دینا چاہتا ہوں کہ ہر وہ شخص جو اِس ...

مزید پڑھیے »