Connect with:




یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے


Arabic Arabic English English Hindi Hindi Russian Russian Thai Thai Turkish Turkish Urdu Urdu
روحانی ڈائجسٹ / پرسکون زندگی / گھر خاندان (صفحہ 3)

گھر خاندان

اپنی جیون ساتھی کو خوش رکھنے کے لیے شوہر کو کیا کرنا چاہیے

زندگی کے سفر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے رفیق اور معاون ہیں۔ مرد و عورت کے باہمی تعلقات کے حوالے سے جن میں جذباتی اور رومانوی تعلق بھی شامل ہے ، مرد کی اپنی ذمہ داریاں اور کردار ہے جبکہ عورت کی اپنی ذمہ داریاں اورکردار ہے۔ شوہر …

مزید پڑھیے »

بچوں کی گرمیوں کی چھٹیاں کارآمد بنائیں

گرمیوں کی چھٹیاں شروع ہوتے ہی بچوں کی آزادی اور بےفکری کے دن شروع ہوجاتے ہیں۔  دوسری طرف  مائیں پریشان ہوجاتی ہیں کہ بچے دن بھر کیا کریں گے۔ زیادہ تر بچے اپنی چھٹیاں کھیل کود کر گزار دیتے ہیں، یوں ان کی چھٹیاں بےمصرف گزر جاتی ہیں۔ بھئی! بچے …

مزید پڑھیے »

لڑکیاں شادی کے لیے کیسا لڑکا چاہتی ہیں؟

ہر لڑکی کے دل و دماغ میں اس شخص کے بارے میں کچھ تصورات ہوتے ہیں جس کے ساتھ اس کی آئندہ زندگی بسر ہونی ہے یعنی اس کا جیون ساتھی۔ جیون ساتھی یا شوہر کیسا ہوناچاہیے….؟ شادی کا فیصلہ  خوشگوار احساسات رکھنے کے ساتھ ساتھ زندگی کے چند مشکل …

مزید پڑھیے »

محض ہاؤس وائف ہی نہیں ہوم میکر کا کردار ادا کیجیے

اکثر خواتین سے جب یہ سوال کیا جاتا ہے کہ آپ کیا کرتی ہیں….. تو جواب میں ایک ہچکچاتی ہوئی سی آواز سماعت سے ٹکراتی ہے۔ جی….. میں ہاؤس وائف ہوں۔  وہیں اگر کسی ورکر خاتون سے یہ سوال کیا جائے تو وہ بڑے پر اعتماد انداز میںکہتیہیں ….! میں …

مزید پڑھیے »

بچوں میں آنکھوں کے امراض

  بچپن میں اکثر بچے آنکھ مچولی یا چھپن چھپائی کھیلتے ہیں۔ لیکن ایسے بھی بہت سے بچے ہیں جو یہ کھیل کھیلنے سے قاصر ہیں۔ ایسا نہیں ہے کہ وہ بچے ان کھیلوں کے بارے میں کچھ نہیں جانتے  بلکہ ان بچوں کی کمزور بصارت انہیں ایسا کرنے سےروکتیہے۔ …

مزید پڑھیے »