Connect with:




یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے


Arabic Arabic English English Hindi Hindi Russian Russian Thai Thai Turkish Turkish Urdu Urdu

Uncategorized

لیور پول ٹیم کے عالمی شہرت یافتہ مصری فٹ بالر محمد صلاح سے متاثر ہوکر اسلام سے متنفر انگریز مسلمان ہوگیا

عالمی شہرت یافتہ مصری فٹ بالر اور لیورپول فٹبال ٹیم کے اسٹرائیکر محمد صلاح غالی Mohamed Salah سے متاثر ہو کرایک انگریز جو اسلام اور مسلمانوں سے سخت نفرت کرتا تھا مشرف بہ اسلام ہوگیا ہے۔ عالمی اخبار ‘‘دی گارڈین’’ کو انٹرویو دیتے ہوئے نومسلم بین برڈ Ben Bird نے ...

مزید پڑھیے »

زاہد اقبال عظیمی کے چھوٹے بھائی انتقال کر گئے

نگراں مراقبہ ہال بنکاک تھائی لینڈ زاہد اقبال عظیمی کے چھوٹے بھائی توفیق احمد پیر 30 ستمبر کو کراچی میں فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے تھے۔ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب انتقال کر گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون مرحوم توفیق احمد اولیاء اللہ خصوصاً حضرت بابا فرید الدین ...

مزید پڑھیے »

ذہانت اور قابلیت کے باوجود ناکامیاں کیوں….؟

پاکستانی نوجوان، لڑکے اور لڑکیاں بہت قابل ہیں۔ ہمارے جوانوں نے امریکہ، کینیڈا  اور یورپی ممالک سمیت دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے لیکن کئی نوجوان ذہانت اور قابلیت کے باوجود تعلیمی میدان میں یا کیریئر میں کامیابیاں حاصل کیوں نہیں کر پارہے….؟ کئی افراد کی کامیابی ...

مزید پڑھیے »

ذیابیطس کے مریضوں اور ان کے اہل خانہ کے لیے چند ضروری نکات!

کہتے ہیں کہ صحت کی صحیح قدر تو بیمار پڑنے کے بعد ہی آتی ہے۔ تن درستی کے دنوں میں صحت کا خیال رکھا جائے تو کئی بیماریاں آدمی کے پاس بھی نہ آئیں۔ ان بیماریوں میں ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر، امراض قلب بھی شامل ہیں۔ واضح رہے کہ جن ...

مزید پڑھیے »

پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے!

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد، صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے کئی شہروں اور آزاد کشمیر کے کئی شہروں میں  زلزلے کے  شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔  امریکی زلزلہ پیما مرکز یونائیٹڈ سٹیٹس جیولاجیکل سروے اور پاکستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 تھی ۔  اس کا ...

مزید پڑھیے »