Connect with:




یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے


Arabic Arabic English English Hindi Hindi Russian Russian Thai Thai Turkish Turkish Urdu Urdu

ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی کا دورہ سیالکوٹ

ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی جمعہ 29 نومبر کو سیالکوٹ تشریف لائے۔ مراقبہ ہال سیالکوٹ میں اراکین سلسلہ عظیمیہ کے ایک اجتماع سے خطاب کیا اور بعض حاضرین سے انفرادی طور پر ملاقاتیں بھی کیں۔ اپنے خطاب میں ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی نے حاضرین کو سلسلہ عظیمیہ کے مرشد حضرت خواجہ ...

مزید پڑھیے »

بانجھ پن سے نجات کیسے ملے….؟

اولاد قدرت کی طرف سے عطا کردہ ایک بہت بڑی نعمت ہے ۔ کئی لوگ اس نعمت سے محروم ہیں۔ طرح طرح کے مہنگے علاج کروانے کے باوجود اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت بحالنہیںکر پاتے۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ مرد و خواتین کی افزائش نسل کی صلاحیت کا ...

مزید پڑھیے »

بچوں کا قد بڑھانا ہے….؟

  مناسب خوراک لینے کے بعد بھی اپنی عمر کے لحاظ سے بچو ں کا قد چھوٹا رہ جانا والدین کے لیے فکرکی بات ہے۔  کیا آپ واقعی سمجھتے ہیں کہ بچے کو مناسب خوراک دی جارہی ہے….؟ منا سب خوراک کا مطلب ہے غذائیت سے بھر پور متو ازن ...

مزید پڑھیے »

کینسر تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے

اسپتال کے بیڈ پر لیٹا ہوا پچیس چھبیس سالہ نوجوان کھڑکی کے پار چہچہاتی چڑیوں کو درخت پر اچھل کود کرتے ہوئے دیکھ رہا تھا اور لبوں پر اس کے یہ شعر تھا…. اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہے ...

مزید پڑھیے »

اقراء – خواجہ شمس الدین عظیمی

اِقْرَاء از: خواجہ شمس الدین عظیمی     اللہ تعالیٰ نے علم اور حکمت کو اپنی نعمت بتایا اور اس نعمت کی تکمیل سرور کائنات، حضرت محمد علیہالصلوۃ والسلام پر کی ہے۔ آپﷺ کے ذریعے کتاب و حکمت کی یہ نعمت عالمین میں تقسیم ہورہی ہے۔ قرآن پاک کی ابتدائی ...

مزید پڑھیے »