Connect with:




یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے


Arabic Arabic English English Hindi Hindi Russian Russian Thai Thai Turkish Turkish Urdu Urdu
روحانی ڈائجسٹ / گھر سے متعلق تحریریں

گھر سے متعلق تحریریں

مراقبہ برائے خاتونِ خانہ

شوہر و بیوی کاروانِ حیات کے دو اہم رکن ہیں۔ بچوں کی تعلیم و تربیت میں شوہر اگر سائبان کا کردار ادا کرتا ہے تو بیوی اس سائبان کا اہم ستون ہے۔ شوہر اپنے بیوی بچوں کی کفالت کے لیے دوڑ دھوپ کرتا ہے اور بیوی بحیثیت خاتون خانہ اپنی …

مزید پڑھیے »

محض ہاؤس وائف ہی نہیں ہوم میکر کا کردار ادا کیجیے

اکثر خواتین سے جب یہ سوال کیا جاتا ہے کہ آپ کیا کرتی ہیں….. تو جواب میں ایک ہچکچاتی ہوئی سی آواز سماعت سے ٹکراتی ہے۔ جی….. میں ہاؤس وائف ہوں۔  وہیں اگر کسی ورکر خاتون سے یہ سوال کیا جائے تو وہ بڑے پر اعتماد انداز میںکہتیہیں ….! میں …

مزید پڑھیے »