Notice: Function WP_Scripts::localize was called incorrectly. The $l10n parameter must be an array. To pass arbitrary data to scripts, use the wp_add_inline_script() function instead. براہ مہربانی، مزید معلومات کے لیے WordPress میں ڈی بگنگ پڑھیے۔ (یہ پیغام ورژن 5.7.0 میں شامل کر دیا گیا۔) in /home/zhzs30majasl/public_html/wp-includes/functions.php on line 6078
اولیاء کرام – روحانی ڈائجسٹـ
جمعرات , 12 ستمبر 2024

اولیاء کرام

حضرت خواجہ غلام فریدؒ

برصغیر پاک و ہند کے مشہور صوفی بزرگ  سرائیکی کے عظیم صوفی شاعر خواجہ غلام فرید  کا کلام دنیا بھر میں انتہائی مقبول ہے ۔  خواجہ غُلام فرید کوریجو 26 ذیقعد 1261ھ بمطابق 1843 ء   کو چاچڑان (رحیم یارخان) میں پیدا ہوئے، آپ کاسلسلہ نسب حضرت عمر فاروق ؓ سے …

مزید پڑھیے »

اجنبی بیرسٹر

گھاس پھونس کی بنی، گنبد نما چھت والی جھونپڑی کے داخلی راستے کے بائیں جانب مونجھ کی چارپائی بچھی تھی، جس کا چوکھٹا بڑے بڑے بے ڈول ڈنڈوں سے بنا ہوا تھا۔ چارپائی پر تہمند سمیٹے ، پگڑی باندھے آلتی پالتی مار کر بیٹھے سانولی رنگت کے موٹے سے گول …

مزید پڑھیے »

سلطان الہند حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ

مغلیہ سلطنت کا حکمران بادشاہ جلال الدین اکبر وسیع و عریض سلطنت، مضبوط ترین فوج اور بےپناہ شاہی دبدبے کے باوجود شدید احساس محرومی میں مبتلا تھا، مغل بادشاہ اکبر کے ہاں یکے بعد دیگرے کئی بیٹے پیدا ہوئے لیکن وہ چند دن یا زیادہ سے زیادہ چند سال ہی …

مزید پڑھیے »

ابن عربی – ایک حیرت انگیز روحانی شخصیت

روحانی ڈائجسٹ جون 2020ء  سے انتخاب…. ابن عربی کسی معمولی شخصیت کا نام نہیں ہے ۔ یہ بارہویں صدی کی عبقری شخصیت اور عظیم فلسفی ، مفکر اور محقق ہیں ۔ عالم اسلام کے چند اہم دانشوران، مفکرین فلسفیوں اور صوفیاء میں سے ایک شیخ ِاکبر ابن عربی ہیں۔ تقریباً …

مزید پڑھیے »

بابا بلھے شاہ کی شاعری کے روحانی پہلو

برصغیر پاک و ہند میں اسلام کی اشاعت کا تذکرہ آتے ہی ذہن ان لا تعداد اولیائے کرام اور علمائے عظام کی طرف از خود منتقل ہو جاتا ہے جنہوں نے شب و روز جدوجہد کر کے اس وسیع و عریض سرزمین میں وحدانیت کی روشنی پھیلائی ۔ ان ہستیوں …

مزید پڑھیے »