Connect with:




یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے


Arabic Arabic English English Hindi Hindi Russian Russian Thai Thai Turkish Turkish Urdu Urdu
روحانی ڈائجسٹ / گوشۂ ادب

گوشۂ ادب

سانحہ کربلا کا پیغام

نسل انسانی کی تاریخ میں چشم فلک نے کبھی حق و صداقت کے معرکے دیکھے ہیں تو کبھی کفر و باطل کے انسانیت سوز ہنگامے۔ حق پرستوں سے باطل کے پجاریوں کو ہمیشہ بیر رہا ہے۔ سانحہ کربلا بھی اسی قدیم سلسلے کے دوکرداروں سے دنیا کو روشناس کرتا ہے۔ …

مزید پڑھیے »

ارطغرل کی داستان

روحانی ڈائجسٹ جون 2020ء  سے انتخاب….   یہ کوئی ناول،کہانی یا ڈرامہ نہیں بلکہ خلافت عثمانیہ کی بنیاد رکھنے والے ایک قبائلی ترک غازی عثمان اول کے والد ، ترک اوغوز کی سب سے بہادر قبیلے اور شاخ قائی کے سردار ارطغرل غازی کی داستان ہے، انہیں عام طور پر …

مزید پڑھیے »

ترک صدر رجب طیب اردوان کی ثنا خوانی

آج کل صدرِ جمہوریہ تُرک جناب رجب طیب اردوان Recep Tayyip Erdoğan پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا سمیت پوری دنیا پر چھائے ہوئے ہیں۔ اردوان کے دور میں ترکی نے بے حد ترقی کی ہے اور جدید ترک کو ترقی یافتا ممالک کی صف میں لاکھڑا کیا ہے۔ ترکی کی …

مزید پڑھیے »

ابن عربی – ایک حیرت انگیز روحانی شخصیت

روحانی ڈائجسٹ جون 2020ء  سے انتخاب…. ابن عربی کسی معمولی شخصیت کا نام نہیں ہے ۔ یہ بارہویں صدی کی عبقری شخصیت اور عظیم فلسفی ، مفکر اور محقق ہیں ۔ عالم اسلام کے چند اہم دانشوران، مفکرین فلسفیوں اور صوفیاء میں سے ایک شیخ ِاکبر ابن عربی ہیں۔ تقریباً …

مزید پڑھیے »

المصطفیٰ المصطفیٰ – سماعتوں میں رس گھولتی نعت  رسول مقبول ﷺ

المصطفیٰ المصطفیٰ – سماعتوں میں رس گھولتی نعت  رسول مقبول ﷺ شیخ مشاری راشد العفاسی کویت کی مسجد الکبیر کے امام  اور  وزارۃ الاوقات  و اسلامی امور کویت کے مبلغ و خطیب  ہیں  ۔     آپ دنیا کے مشہور قراء میں شمار کیے جاتے ہیں اور نعت، قصیدہ اور نشید …

مزید پڑھیے »