Connect with:




یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے


Arabic Arabic English English Hindi Hindi Russian Russian Thai Thai Turkish Turkish Urdu Urdu

گوشۂ ادب

حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ

را ت کے آخری پہر خلقت نیند کی وادیوں میں گم تھی۔ مدھم روشنیوں میں ایک چور گہری نظر سے مختلف مکانوں کا جائزہ لے رہا تھا اور آخر ایک مکان میں داخل ہونے میں اسے دشواری کا سامنا نہیں کرنا پڑا ۔ وہ دبے پاؤں آگے بڑھا اور قیمتی ...

مزید پڑھیے »

حضرت عمر فاروقؓ

مسلمانوں نے فلسطین کے اردگرد تمام علاقے فتح کر لیے تو بیت المقدس کا پادری صفرینوس اپنے سپاہیوں کے ساتھ قلعہ بند ہوگیا۔۔۔۔۔ حضرت عمر ؓوبن عاص نے کئی روز تک بیت المقدس کا محاصرہ جاری رکھا۔ چند روز پہلے وہ امیر المومنین ؓ کو مزید امدادی لشکر بھجوانے کے ...

مزید پڑھیے »

تلاش (کیمیاگر) قسط 2

دوسری قسط ….(گزشتہ سے پوستہ) دُور فلک پر شفق کی سرخی پھیلنے لگی، پھر وہ لمحہ آیا کہ سورج اپنی کرنوں کے ساتھ نمودار ہوا اور رو شنی ہر طرف پھیل گئی۔ لڑکے کو اپنے باپ کے ساتھ کی گئی بات چیت یاد آ رہی تھی، لیکن وہ خوش اور ...

مزید پڑھیے »

تلاش (کیمیاگر) قسط 1

پہلی قسط اندلس ، براعظم یورپ کے جنوب مشرق میں بحر اوقیانوس، آبنائے جبل الطارق اور بحیرہ روم سے ملحق، ملک اسپین میں واقع ایک بڑا گنجان آباد علاقہ ہے۔ یہ وہی اندلس ہے جس پر آٹھویں صدی عیسوی میں مسلمان سپہ سالار طارق بن زیاد نے بادشاہ راڈرک کو ...

مزید پڑھیے »

وادیٔ مہران کی پہچان صوفی بزرگ لعل شہباز قلندر ؒ

آذربائیجان اور تبریر سے 40میل کے فاصلے پر ایک گاؤں مروند واقع ہے۔ جہاں ایک چھوٹا سا تاریخی قلعہ اور خوبصورت مسجد واقع ہے۔ اس خطہ کو چہاراطراف سے باغات نے گھیرا ہوا ہے۔ اِسی گاؤں میں روحانیت کے ایک بطل جلیل نے اپنی زندگی کے ابتدائی دن گزارے۔ ولایت ...

مزید پڑھیے »