Connect with:




یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے


Arabic Arabic English English Hindi Hindi Russian Russian Thai Thai Turkish Turkish Urdu Urdu

عالمی ادب

تلاش (کیمیاگر) قسط 9

نویں قسط ….(گزشتہ سے پوستہ) سفر کے دوران لڑکے نے اپنے ساتھ چلنے والے ایک سارِبان سے دوستی کر لی تھی۔ رات کے وقت جب وہ الاؤ جلا کر آگ کے گرد قریب قریب بیٹھتے تو کبھی وہ لڑکا اُسے اپنی بھیڑوں کی گلہ بانی کے قصّے اور واقعات سناتا ...

مزید پڑھیے »

تلاش (کیمیاگر) قسط 8

آٹھویں قسط ….(گزشتہ سے پوستہ)     ‘‘سنو!….’’ایک آواز بلند ہوئی۔ وہ گہری سیاہ آنکھوں والا ایک باریش بوڑھا عرب تھا۔ ‘‘میں ہی اس قافلہ کا سردار اور اس سفر میں تمہارا راہنما ہوں۔’’ پھر اس نے کہا: ‘‘میں یہ بتا دینا چاہتا ہوں کہ ہر وہ شخص جو اِس ...

مزید پڑھیے »

تلاش (کیمیاگر) قسط 7

ساتویں قسط ….(گزشتہ سے پوستہ)     لڑکا اس دن صبح فجر سے بھی پہلے جاگ گیا تھا۔ براعظم افریقہ کی اِس سرزمین میں قدم رکھے آج اُسے پورے گیارہ مہینے اور نو دن ہو رہے تھے۔ اُس نے سفید لینن کا ایک خوبصورت عربی لباس زیبِ تن کیا، جو ...

مزید پڑھیے »

تلاش (کیمیاگر) قسط 6

چھٹی قسط ….(گزشتہ سے پوستہ)     لڑکے کو شیشے کے ظروف کی اس دکان پر کام کرتے ہوئے کوئی ایک مہینہ سے زائد عرصہ بیت گیا۔ کام تو وہ کر رہا تھا لیکن اس میں لگن نہ تھی۔ وہ جانتا تھا کہ یہ کام اس کی طبعیت کے مطابق ...

مزید پڑھیے »

تلاش (کیمیاگر) قسط 5

پانچویں قسط ….(گزشتہ سے پوستہ) کسی نے اُسے گہری نیند سے جھنجھوڑ کر اُٹھایا تو اسے احساس ہوا کہ وہ بیچ بازار میں کسی جگہ لیٹ کر سو گیا تھا۔ اب آنکھ کھلی تو دیکھا کہ بازار میں رونقیں واپس لوٹ رہی تھی۔ وہ چونک کر ہڑبڑا اُٹھا اور اِدھر ...

مزید پڑھیے »